Bagh o Bahar
User Rating: Be the first one!
Author: Mir Amman Dehvli
Added by: services
Added Date: 2020-07-14
Language: urd
Subjects: Novel
Collections: ibteda, additional collections
PDF Count: 1
Total Size: 103.71 MB
PDF Size: 5.21 MB
Extensions: torrent, pdf, gz, zip
Year: 1957
Contributor: Zara Dar
License: Public Domain Mark 1.0
Downloads: 341
Views: 391
Total Files: 12
Media Type: texts
Total Files: 5
Description
The Tale of the Four Dervishes (Persian: قصه چهار درویش Qissa-i Chahar Darvīsh), known as Bagh-o-Bahar (باغ و بہار, "Garden and Spring") in Urdu.
باغ و بہار میر امن دہلوی کی تصنیف کردہ ایک داستان ہے جو اُنھوں نے فورٹ ولیم کالج میں جان گلکرسٹ کی فرمائش پر لکھی۔ عام خیال ہے کہ باغ و بہار کو میر امن نے امیر خسرو کی فارسی داستان قصہ چہار درویش سے اردو میں ترجمہ کیا ہے لیکن یہ خیال پایہ استناد کو نہیں پہنچتا۔ حافظ محمود شیرانی نے تحقیق سے یہ ثابت کیا ہے کہ اس قصے کا امیر خسرو سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ان کے مطابق یہ قصہ محمد علی معصوم کی تصنیف ہےباغ و بہار فورٹ ولیم کالج کی دین ہے جو انگریزوں کو مقامی زبانوں سے آشنا کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا اور یہیں میر امن نے باغ و بہار کو جان گل کرائسٹ کی فرمائش پر میر حسین عطا تحسین کی نو طرز مرصع سے استفادہ کرکے تصنیف کیا۔
You May Also Like
We will be happy to hear your thoughts