Kulliyat e Ghalib
Author: Mirza Asadullah Khan Ghalib
Added by: services
Added Date: 2020-07-02
Language: per
Subjects: Ghalibiyat; Poetry
Publishers: Newal Kishore Press
Collections: ibteda, additional collections
PDF Count: 1
Total Size: 248.19 MB
PDF Size: 13.39 MB
Extensions: torrent, pdf, gz, zip
Year: 1925
Contributor: Babar Hussain
License: Public Domain Mark 1.0
Downloads: 356
Views: 406
Total Files: 12
Media Type: texts
Total Files: 5
Description
مرزا اسداللہ غالب جس طرح اردو شاعری میں غالب ہیں ،اس طرح فارسی زبان میں بھی انھوں نے اپنے فن کا لوہا منوایا ہے۔غالب کی فارسی تصانیف میں پنج آہنگ،مہرنیمروز، دستنبو ،قاطع برہان،درفش کاونی،کلیات نظم،مثنوی،ابر گہر بار،سبد چین،سبد باغ دودر شامل ہیں۔غالب کو ابتد اسے ہی فارسی شعرا بیدل،ظہوری سے دلچسپی تھی۔ان شعرا کے کلام سے مستفید ہوکر غالب نے بھی فارسی میں شاعری کا آغاز کیا۔ابتد امیں اسد تخلص کیا پھر غالبؔ۔ پیش نظرنسخہ کلیات نظم غالب کا مکمل فارسی کلا م ہے جس کے مطالعے سے غالب کی زبان فارسی میں مہارت کا اندازہ ہوتا ہے۔ جسے منشی نول کشور لکھنو نے شائع کیاتھا۔