Document - eBookmela
Loading...

Humaari Daastane | Waqar Azeem

Likes0
Telegram icon Share on Telegram

Humaari Daastane

User Rating: Be the first one!

Author: Waqar Azeem

Added by: services

Added Date: 2020-07-08

Publication Date: 1960

Language: urd

Subjects: Essays

Collections: ibteda, additional collections

Pages Count: 449

PDF Count: 1

Total Size: 167.28 MB

PDF Size: 9.6 MB

Extensions: pdf, gz, torrent, zip

Year: 1960

Contributor: Zara Dar

Archive Url

License: CC0 1.0 Universal

Downloads: 213

Views: 263

Total Files: 12

Media Type: texts

Description

اردو نثر کے حوالے سے جب بھی بات ہوتی ہے ، تو ہمارا ذہن سب سے پہلے داستان کی طرف جاتا ہے جس میں ہمیں کئی عجیب و غریب اور دل کش عناصر نظر آتے ہیں جو بظاہر انسانی زندگی میں دیکھنے کو نہیں ملتے لیکن داستانیں ہماری تہذیبی زندگی اور اس کے بے شمار گوشوں کی مصور و ترجمان ہیں۔داستان کا مطالعہ کرنے پر ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ہر سطر میں تقریباَ ڈیڑھ سو برس کی معاشرت،تہذیب اور اندازِ فکر و تخیل کا رنگ صاف جھلکتا اور چھلکتا نظر آتا ہے۔کتاب ہماری داستانیں وقار عظیم کے تحقیقی اور تنقیدی مضامین کا مجموعہ ہے۔جس میں اُردو ادب میں لکھی گئی داستانوں اور ان کے اہم پہلو وں پر مختلف عنوانات کے تحت روشنی ڈالی گئی ہے۔جو مصنف نےمختلف اوقات میں تحریر کیے ہیں۔اس کتاب میں کل پندرہ مضامین شامل کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ مصنف نے ہر داستان کے امتیازی پہلو کو اپنے مضامین کا موضوع بنایا ہے۔
 
eBookmela
Logo
Register New Account