Document - eBookmela
Loading...

Karwat | Saadat Hasan Manto

Likes0
Telegram icon Share on Telegram

Karwat

User Rating: Be the first one!

Author: Saadat Hasan Manto

Added by: services

Added Date: 2020-07-08

Language: urd

Subjects: Short Stories

Collections: ibteda, additional collections

Pages Count: 195

PDF Count: 1

Total Size: 85.39 MB

PDF Size: 3.71 MB

Extensions: pdf, gz, torrent, zip

Contributor: Kamil Mirza

Archive Url

License: CC0 1.0 Universal

Downloads: 258

Views: 308

Total Files: 12

Media Type: texts

Description

منٹو کا اپنا مخصوص طرز تحریر ہے ۔ان کا یہ طرز زیر نظر ریڈیائی ڈراموں میں بخوبی نظر آتا ہے۔ ڈرامائی انداز سے لکھی گئی کہانیوں میں جنسی مکالمے کے ساتھ ادبی چاشنی بھرپور طریقے پرموجود ہے۔ پہلی کہانی "کروٹ" میں ایک میاں بیوی کے درمیان نوک جھونک اور پیار میں ناراضگی کا لطف دکھایا گیا ہے۔ دوسری کہانی "خود کشی" میں زندگی سے بیزار ایک لڑکی کی کہانی کو ڈرامائی انداز میں بیان کرتے ہوئے درمیان میں کچھ ایسے سطور ڈال دیئے گئے ہیں جن سے قاری کے ہونٹوں پر مسکراہٹ بکھر جاتی ہے ۔ مثلاً لڑکی کا چچا ایک ایسے وقت میں بھی جب وہ مرنا چاہتی ہے ،چچا کو اس بات کی فکر لگی ہوئی ہے کہ سوسائڈ نوٹ کے املا میں کسی طرح کی غلطی نہ ہو۔ کیونکہ سوسائڈ سے کچھ بگڑے یا نہ بگڑے مگر املا کی غلطیوں سے ان کی ناک کٹ جائے گی۔ کتاب کی تمام کہانیوں میں سماج میں پائی جانے والی برائیوں اورغلط رسوم و رواج پر بغیر کسی اغلاق کے روشنی ڈالی گئی ہے ۔ اسے پڑھنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے سماج میں کیسی کیسی برائیاں اور کیسے کیسے غیر اخلاقی رسوم رائج ہیں۔

eBookmela
Logo
Register New Account