Document - eBookmela
Loading...

Khursheed Ka Samaan e Safar | Shamsur Rahman Faruqi

Likes0
Telegram icon Share on Telegram

Khursheed Ka Samaan e Safar

User Rating: Be the first one!

Author: Shamsur Rahman Faruqi

Added by: services

Added Date: 2020-11-08

Language: urd

Subjects: Iqbaliyat

Collections: ibteda, additional collections

Pages Count: 148

PDF Count: 1

Total Size: 60.65 MB

PDF Size: 3.02 MB

Extensions: pdf, gz, torrent, zip

Contributor: Nida Mirza

Archive Url

Downloads: 548

Views: 598

Total Files: 12

Media Type: texts

Description

زیر نظر کتاب ”خورشید کا سامان سفر“ شمس الرحمن فاروقی صاحب کی لکھی ہوئی ایک مختصر سی کتاب ہے۔اس کتاب میں فاروقی صاحب کے اقبال پر لکھے گئے مختلف مضامین شامل ہیں۔کتاب میں شامل مضامین اقبال شناسوں کے لیے چشم کشاں ہونے کے ساتھ ساتھ اقبالیات کے باب میں اضافے کا درجہ رکھتے ہیں،کتاب میں شامل مضامین کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔"اقبال اور ایلیٹ،اقبال کا لفظیاتی نظام، اقبال کا عروضی نظام، اقبال کے حق میں رد عمل،تفہیم اقبال، اور،اردو غزل کی روایت اور اقبال"مندرجہ بالا مضامین میں فاروقی صاحب نے اقبال کو اپنے فکر کی رفعت اور فن کی عظمت کے تناظر میں دریافت کرنے کی ضرورت محسوس کرتے ہوئے فاروقی صاحب نے ان کے بعض ایسے گوشوں کو نمایاں کرنے کی کوشش کی ہے جن پر شعوری یا لاشعوری طور پر پردہ ڈال دیا گیا تھا۔

eBookmela
Logo
Register New Account