Document - eBookmela
Loading...

Talism e Hoshruba V 01 | Muhammad Hussain Jaah

Likes0
Telegram icon Share on Telegram

Talism e Hoshruba V 01

User Rating: Be the first one!

Author: Muhammad Hussain Jaah

Added by: services

Added Date: 2021-03-11

Publication Date: 1906

Language: urd

Subjects: Epic

Publishers: Nawal Kishore Press

Collections: ibteda, additional collections, naval-kishore-press-collection

PDF Count: 1

Total Size: 520.95 MB

PDF Size: 29.61 MB

Extensions: pdf, gz, html, zip, torrent

Year: 1906

Contributor: Muhammad Zubair

Archive Url

License: Public Domain Mark 1.0

Downloads: 797

Views: 847

Total Files: 16

Media Type: texts

Description

داستان امیر حمزہ اردو کا بے مثل شاہکار ہے۔ اس داستانی سلسلے آٹھ دفاتر ہیں ۔ اس کی نولکشوری روایت ۴۷ جلدوں پر پھیلی ہوئی ہے۔ اس کا پانچواں دفتر طلسم ہوش ربا ہے جو سات جلدوں پر مشتمل ہے۔ پانچویں جلد کے دوحصے ہیں۔ یوں طلسم ہوش ربا کی آٹھ جلدیں بنتی ہیں۔ یہ آٹھ جلدیں طلسم ہوش ربا کی فارسی روایت کا ترجمہ بیان کی گئی ہیں۔ اس کی پہلی چار جلدیں محمد حسین جاہ کی تالیف ہیں۔ منشی نول کشور کا جاہ سے اختلاف ہو گیا اور انھوں نے ان سے قطع تعلق کر لیا۔ ان کی جگہ احمد حسین قمر نے پانچویں جلد  لکھنا شروع کی جس کے دو حصے ہیں۔ یہ داستان انھیں کے ذریعے پایہ تکمیل کو پہنچی۔ نولکشوری روایت  میں منشی احمد حسین قمر نے مزید دو جلدیں بقیہ طلسم ہوش ربا کے نام سے لکھ کر طلسم ہوش ربا کی جلدوں کی تعداد دس کر دی ۔ دلچسپی اور طوالت کے اعتبار سے طلسم ہوش ربا کا دفتر داستان امیر حمزہ کے باقی دفتروں پر فوقیت رکھتا ہے۔ 

eBookmela
Logo
Register New Account