Zarb e Kaleem | Muhammad Iqbal
Zarb e Kaleem
Author: Muhammad Iqbal
Added by: services
Added Date: 2020-11-08
Publication Date: 1936
Language: urd
Subjects: Iqbaliyat; Poetry
Collections: ibteda, additional collections
Pages Count: 193
PDF Count: 1
Total Size: 57.62 MB
PDF Size: 3.08 MB
Extensions: pdf, gz, torrent, zip
Year: 1936
Contributor: Nida Mirza
License: Public Domain Mark 1.0
Downloads: 1.22K
Views: 51.22
Total Files: 12
Media Type: texts
Description
علامہ اقبال کی شاعری نےکئی نسلوں کو متاثر کیا ہے ان کی فکر،ان کے موضوعات اوران کےفن کی کوئی حدنہیں۔ انہوں نےاردو شاعری کے رخ کو موڑ دیا اور زندگی کے حقائق کا ایک وسیلہ بنایا۔ علامہ اقبال کی شاعری نےاردوشاعری کا مزاج تبدیل کیا ہے،زیر نظر کتاب "ضرب کلیم"علامہ اقبال کا تیسرا مجموعہ کلام ہے،جو 1936 ء میں شائع ہوا،اس کی بیشتر نظمیں وہ ہیں جن کا تعلق حالت حاضرہ سے ہے، مثلاً اشتراکیت، کارل مارکس کی آواز، انقلاب، جمہوریت اور جمعیت الاقوام۔ان سب موضوعات پر ان کی نظمیں بہت بصیرت افروز ہیں،اس مجموعہ کلام کو علامہ اقبال نے حالت حاضرہ کے خلاف اعلان جنگ بھی قرار دیا ہے۔