Baharistan e Naz
Author: Hakeem Fasih-ud-Din Ranj
Added by: services
Added Date: 2020-07-08
Language: urd
Subjects: Tazkira
Collections: ibteda, additional collections
Pages Count: 256
PDF Count: 1
Total Size: 77.58 MB
PDF Size: 3.96 MB
Extensions: pdf, gz, torrent, zip
Year: 1965
Contributor: Zara Dar
License: CC0 1.0 Universal
Downloads: 215
Views: 265
Total Files: 12
Media Type: texts
Total Files: 5
Description
بہارستان نازحکیم فصیح الدین رنج کا تصنیف کردہ، اردو شاعرات کا اولین تذکرہ ہے جس میں مصنف نے اردو زبان کی شاعرات کا تذکرہ کیا ہے۔ چونکہ اس سے قبل اردو میں خواتین شاعرات کا کوئی تذکرہ موجود نہیں تھا اس لئے یہ تذکرہ اپنے اوائل سے ہی کافی معروف ہو گیا اور مصنف کی زندگی میں ہی یہ تین بار شائع ہو کر منظر عام پر آیا۔ اس میں سب سے پہلے شاعرہ کے ممکنہ حالات زندگی کو درج کیا گیا ہے اور اس کے بعد ان کے کلام کے نمونے پیش کئے گئے ہیں۔ اس تذکرہ کو خلیل الرحمن داودی نے مرتب کیا ہے، مرتب نے حکیم فصیح الدین کی سوانح، سبب تالیف، زمانہ تالیف، اور تذکرہ کی اہمیت پر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔