Divan e Zauq
Author: Muhammad Ibrahim Zauq
Added by: services
Added Date: 2020-07-08
Language: urd
Subjects: Poetry
Collections: ibteda, additional collections
PDF Count: 1
Total Size: 158.54 MB
PDF Size: 9.09 MB
Extensions: torrent, pdf, gz, zip
Year: 1922
Contributor: Babar Hussain
License: Public Domain Mark 1.0
Downloads: 352
Views: 402
Total Files: 12
Media Type: texts
Total Files: 5
Description
دبستان دہلی میں ذوق کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ محمد ابراہیم نام اور ذوق تخلص تھا۔ ذوق کو عربی فارسی کے علاوہ متعدد علوم موسیقی، نجوم، طب، تعبیر خواب وغیرہ پر کافی دسترس حاصل تھی۔ طبیعت میں جدت و ندرت تھی۔ تمام عمر شعر گوئی میں بسر کی۔وہ اس عہد کے شاعر ہیں جب اردو شاعری میں الفاظ و تراکیب کی شوخی اور چستی، محاورہ اور روزمرہ کی خوبصورتی اور قدرت زبان کو بڑی اہمیت دی جاتی ہے، اس اعتبار سے ذوق کو اپنی زندگی میں ہی استادی کی خلعت فاخرہ نصیب ہوئی۔ ذوق نے اسی روش کے پیش نظر شاعری کو اپنی خصوصی لوازم سے معطر کیا اوراپنی شاعری کو فکر و خیال کی توانائیوں اور خوبصورتیوں سے مرصع کیا۔ پیش نظر یہ نسخہ مولانا حسین آزاد کا مرتب کردہ ہے۔