Ek Gadhe Ki Sarguzasht
Author: Krishan Chandar
Added by: services
Added Date: 2020-07-09
Language: urd
Subjects: Novel
Collections: ibteda, additional collections
Pages Count: 171
PDF Count: 1
Total Size: 66.14 MB
PDF Size: 2.97 MB
Extensions: pdf, gz, torrent, zip
Contributor: Kamil Mirza
License: CC0 1.0 Universal
Downloads: 467
Views: 517
Total Files: 12
Media Type: texts
Total Files: 5
Last Modified: 2022-07-07 11:34:09
Size: 5.47 KB
Description
کرشن چندر اردو کے نامور ناول اور افسانہ نگار تھے۔ وہ اپنے معاصرین میں ایک خاص امتیازی اسلوب سے ممتاز نظر آتے ہیں۔ "گدھے کی سرگزشت " ان کے مزاحیہ ناولوں میں سے ایک ہے جو پہلی بار رسالہ "شمع" میں قسط وار چھپا اور بعد میں کتابی شکل دی گئی۔ ناول کا مرکزی کردار ایک گدھا ہے جو عام آدمیوں کی طرح لکھتا ، پڑھتا، بولتا، دفتروں، کوٹھیوں کے چکر کاٹتا ہے، نیتاوں اور وزیروں سے ملتا ہے ، یہ ایک بے حد باشعور گدھا ہے ۔اسے ایسے لوگوں کی علامت کے طور پر استعمال کیا گیا ہے جو دوسروں کی ضرورت اور مجبوری سے فائدہ اٹھا کر ان کا استحصال کرتے ہیں ۔ اس ناول میں مصنف کے مشاہدہ اور تخیل کی شادابی کے ساتھ ساتھ ان کی بے لاگ عقلیت پسندی اور بے داغ انسان دوستی نظر آتی ہے۔ اخبار میں گدھے کا انٹرویو چھپتا ہے ،اس کے بعد ایک سیٹھ جی انہیں اپنے گھر لے آتے ہیں، انہیں امید ہے کہ گدھا ان کو ٹھیکہ دلوا دے گا۔ یہی نہیں ، سیٹھ جی کی بیٹی کا رشتہ ان کو پیش کیا جاتا ہے،مگر جب سیٹھ جی کو لگا کہ ان کو ٹھیکہ نہیں مل سکتا تو گدھے کی جو درگت ہوئی ،وہ پڑھنے کے قابل ہے۔