Gul e Rana
Author: Mirza Asadullah Khan Ghalib
Added by: services
Added Date: 2020-07-02
Language: urd
Subjects: Ghalibiyat
Publishers: Idara-e-Tehqiqat-e-Pakistan, Danishgah-e-Punjab
Collections: ibteda, additional collections
PDF Count: 1
Total Size: 42.09 MB
PDF Size: 2.83 MB
Extensions: torrent, pdf, gz, zip
Year: 1968
Contributor: Muhammad Zubair
License: CC0 1.0 Universal
Downloads: 437
Views: 487
Total Files: 12
Media Type: texts
Total Files: 5
Description
گل رعنا مرزا غالب کے ہاتھوں کیا ہوا اردو اور فارسی کا انتخاب ہے۔ یہ انتخاب انھوں نے مولوی سراج الدین احمد کی فرمائش پر کیا تھا۔ یہ انتخاب ایک زمانہ تک لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہا لیکن مالک رام اور حسرت موہانی وغیرہ کی کوششوں سے اس کی دریافت ہوئی۔ اس انتخاب میں اردو غزلوں کی تعداد زیادہ ہے کیوں کہ کلکتہ کے سفر سے پہلے ہی اردو دیوان مرتب ہو چکا تھا ،اس لیے اس میں اردو کی 117 غزلوں کا انتخاب ردیف وار ہے جبکہ فارسی کلام کا دائرہ محدود ہے۔ زیر نظر نسخہ سید وزیر الحسن عابدی نے مرتب کیا ہے۔ اس نسخے کی ترتیب میں انھوں نے دو قلمی نسخوں کی مدد لی تھی جس میں سے ایک نسخہ تو وہ تھا جو خود مرزا غالب نے اپنے ہاتھ سے لکھا تھا۔ سید وزیرالحسن عابدی نے اس نسخہ کے شروع میں مبسوط مقدمہ بھی لکھا اور آخر میں قیمتی تعلیقات کا اضافہ بھی کیا ہے۔