Kulliyat e Qaim 1
User Rating: Be the first one!
Author: Qaim Chandpuri
Added by: services
Added Date: 2020-08-12
Language: urd
Subjects: Poetry
Collections: ibteda, additional collections
Pages Count: 477
PDF Count: 1
Total Size: 154.66 MB
PDF Size: 7.61 MB
Extensions: pdf, gz, torrent, zip
Year: 1965
Contributor: Muhammad Zubair
License: CC0 1.0 Universal
Downloads: 271
Views: 321
Total Files: 12
Media Type: texts
Total Files: 5
Description
پیش نظر قائم چاند پوری کا کلیات ہے۔ کلیات قائم دو حصوں میں منقسم ضخیم ہے۔ پہلا حصہ غزلیات اور دوسرا حصہ رباعیات ، مثنویوں ، قصائد اور دیگر کلام پر مشتمل ہے۔ قائم چاند پوری نے زیادہ تر غزلیات لکھی ہیں لیکن اس کے ساتھ دیگر اصناف میں بھی طبع آزمائی کی ہے۔اس کے علاوہ فارسی کا مختصر کلام بھی شامل کلیات ہے۔ یہ کلیات اردو کلاسیکی ادب میں ایک اہم اضافہ ہے۔ اس کلیات کو ڈاکٹر اقتدا حسن نے مرتب کیا ہے۔ کلیات کے پہلے حصے کے شروع میں بہت تفصیلی طور پر قائم چاند پوری کے حالات، ان کے مختلف جگہوں پر قیام، تصانیف اور تلامذہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ دونوں جلدوں کے اخیر میں حواشی اور فرہنگ کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے ۔
You May Also Like
We will be happy to hear your thoughts