Mazhab e Ishq
User Rating: Be the first one!
Author: Nihal Chand Lahori
Added by: services
Added Date: 2020-10-28
Language: urd
Subjects: Legends
Collections: ibteda, additional collections
Pages Count: 212
PDF Count: 1
Total Size: 81.79 MB
PDF Size: 4.28 MB
Extensions: pdf, gz, torrent, zip
Year: 1961
Contributor: Saeed Ahmad
License: CC0 1.0 Universal
Downloads: 424
Views: 474
Total Files: 12
Media Type: texts
Total Files: 5
Description
مذہب عشق نہال چند لاہوری کی تصنیف کردہ ایک نثری داستان ہے اور یہ تاج الملوک اور بکاولی کی داستانوں پر مشتمل ہے۔ اردو کے داستانوی ادب یا نثری داستانوں میں قصہ گل بکاؤلی انتہائی بلند مقام کا حامل ہے۔ یہ کتاب اردو ادبیات عالیہ کی اہم داستانوں میں سے ایک ہے۔ اس کی اساس شیخ عزت اللہ بنگالی کا فارسی قصہ ہے۔ مذہب عشق کی تکمیل 1803ء مطابق 1217 ہجری کو ہوئی اور 1804ء میں پہلا ایڈیشن شائع ہوا۔ نہال چند نے فارسی سے اس کا ترجمہ ڈاکٹر گلکرسٹ کی درخواست پر کیا تھا جو اس کی مقبولیت کی اہم دلیل ہے۔ مترجم نے اپنے ترجمے کو اصل سے قریب رکھتے ہوئے تکلفات سے بچنے کی کوشش کی ہے۔ مترجم نے لفاظی کی جگہ سادگی اختیار کرکے قصے کودلچسپ اور عام فہم بنادیا ہے۔اس کی مقبولیت کا یہ عالم تھا صرف نول کشور سے اس کے اڑتیس ایڈیشن شائع ہوئے۔ اردو تھیٹر میں بھی یہ قصہ خاصا مقبول رہا اور اسے تین حصوں گل بکاؤلی، سنگین بکاؤلی اور چترا بکاؤلی کے نام سے پیش کیا گیا۔ نیز آزادی ہند کے بعد اس پر ایک فلم بھی بنی۔ زیر نظر نسخہ مجلس ترقی ادب لاہور نے شائع کیا ہے جس پر خلیل الرحمان داودی کا بہت تفصیلی مقدمہ ہے۔ جس میں نہال چند لاہوری کے حالات زندگی، قصہ گل بکاولی، اس کے ماخذ، متن کی تصحیح پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔
You May Also Like
We will be happy to hear your thoughts