Muftiyanay
Author: Mumtaz Mufti
Added by: services
Added Date: 2020-07-15
Language: urd
Subjects: Short Stories
Collections: ibteda, additional collections
Pages Count: 1522
PDF Count: 1
Total Size: 745.50 MB
PDF Size: 33.24 MB
Extensions: pdf, torrent, gz, html, zip
Year: 1992
Contributor: Babar Hussain
License: CC0 1.0 Universal
Downloads: 877
Views: 927
Total Files: 16
Media Type: texts
Total Files: 8
Description
ممتاز مفتی اردو ادب کا ایک معتبر نام ہے ۔ انہوں نے اردو ادب کو نہ صرف موضوعات کی سطح پر نئے امکانات سے روشنا س کیا بلکہ اپنی فکرو نظرکی گہرائی اور تخیل کی بلند پرواز ی سے اردو ادب کی مختلف اصناف کو بھی ایک نئی معنویت سے آشنا کیا۔ ممتاز مفتی نے بے شمار افسانے اورخاکے لکھے لیکن ان کی شناخت اردو دنیا میں علی پور کا ایلی کی وجہ سے قائم ہوئی ۔ پیش نظر کتاب مفتیانے ان کے کل افسانوں کا مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں ان کہی، چپ، گہما گہمی، اسمارائیں، گڑیا گھر، روغنی پتلے، سمے کا بندھن شامل ہیں۔