Talism e Hoshruba 04
Author: Muhammad Hussain Jaah
Added by: services
Added Date: 2021-03-11
Language: urd
Subjects: Epic
Publishers: Nawal Kishore Press
Collections: ibteda, additional collections, naval-kishore-press-collection
PDF Count: 1
Total Size: 806.46 MB
PDF Size: 45.2 MB
Extensions: pdf, gz, html, zip, torrent
Year: 1927
Contributor: Muhammad Zubair
License: Public Domain Mark 1.0
Downloads: 166
Views: 216
Total Files: 16
Media Type: texts
Total Files: 8
Last Modified: 2021-03-11 19:07:29
Size: 15.23 KB
Last Modified: 2021-03-11 19:10:12
Size: 874.09 KB
Last Modified: 2023-11-21 19:40:18
Size: 35.16 KB
Description
داستان امیر حمزہ اردو کا بے مثل شاہکار ہے۔ اس داستانی سلسلے آٹھ دفاتر ہیں ۔ اس کی نولکشوری روایت ۴۷ جلدوں پر پھیلی ہوئی ہے۔ اس کا پانچواں دفتر طلسم ہوش ربا ہے جو سات جلدوں پر مشتمل ہے۔ پانچویں جلد کے دوحصے ہیں۔ یوں طلسم ہوش ربا کی آٹھ جلدیں بنتی ہیں۔ یہ آٹھ جلدیں طلسم ہوش ربا کی فارسی روایت کا ترجمہ بیان کی گئی ہیں۔ اس کی پہلی چار جلدیں محمد حسین جاہ کی تالیف ہیں۔ منشی نول کشور کا جاہ سے اختلاف ہو گیا اور انھوں نے ان سے قطع تعلق کر لیا۔ ان کی جگہ احمد حسین قمر نے پانچویں جلد لکھنا شروع کی جس کے دو حصے ہیں۔ یہ داستان انھیں کے ذریعے پایہ تکمیل کو پہنچی۔ نولکشوری روایت میں منشی احمد حسین قمر نے مزید دو جلدیں بقیہ طلسم ہوش ربا کے نام سے لکھ کر طلسم ہوش ربا کی جلدوں کی تعداد دس کر دی ۔ دلچسپی اور طوالت کے اعتبار سے طلسم ہوش ربا کا دفتر داستان امیر حمزہ کے باقی دفتروں پر فوقیت رکھتا ہے۔