Tanqeed e Ghalib K Sau Saal
Author: Syed Fayyaz Mahmood
Added by: services
Added Date: 2020-07-05
Language: urd
Subjects: Ghalibiyat
Collections: ibteda, additional collections
Pages Count: 129
PDF Count: 1
Total Size: 45.22 MB
PDF Size: 2.3 MB
Extensions: pdf, gz, torrent, zip
Year: 1969
Contributor: Kashif Nomani
License: CC0 1.0 Universal
Downloads: 216
Views: 266
Total Files: 12
Media Type: texts
Total Files: 5
Last Modified: 2022-07-06 19:38:01
Size: 4.70 KB
Description
غالب کی صد سالہ برسی کی مناسبت سے پنجاب یو نیورسٹی نے غالب کی عظمت کے اعتراف کے طور پر "مجلس یاد گار غالب" کے تعاون سے ایک سلسلہ مطبوعات شائع کرنے کااہتمام کیا تھا۔ پیش نظر کتاب دیوان غالب اسی سلسلے کی کڑی ہے۔تنقید غالب کے ۱۰۰ سال گذشتہ سو سالوں میں غالب کی شخصیت اور شاعری کا تنقیدی مطالعہ مختلف لکھنے والوں نے مختلف زاویوں اور مختلف انداز میں کیا ہے۔اس مطالعہ کی وجہ سے مختلف نتائج بھی برآمد ہوئے ، زیر نظر کتاب میں مختلف لکھنے والوں کے مضامین کو یکجا کر کے ، گذشتہ ایک صدی میں غالب پر ہونے والے تنقیدی مطالعہ نے کیا کیا صورتیں اختیار کیں اور کون کون سے رجحانات پیدا ہوئے ہیں ، اور اس تنقیدی مطالعہ نے کس کس طرح غالب کی شخصیت اور شاعری کے خدو خال کو نمایاں کر کے پیش کیا ہے ، اس کتاب میں ان سارے مضامین کو ایک ساتھ جمع کرکے غالبیات کے حوالے سے ایک اہم کارنامہ ہے۔