Tareekh e Adab e Urdu 02
Author: Jameel Jalibi
Added by: services
Added Date: 2020-08-09
Language: urd
Subjects: History
Collections: ibteda, additional collections
Pages Count: 1253
PDF Count: 1
Total Size: 592.04 MB
PDF Size: 30 MB
Extensions: epub, pdf, torrent, gz, html, zip
Year: 1994
Contributor: Saeed Ahmad
License: CC0 1.0 Universal
Downloads: 2.16K
Views: 52.16
Total Files: 17
Media Type: texts
Total Files: 9
Last Modified: 2024-03-19 20:46:17
Size: 27.00 KB
Last Modified: 2021-10-10 15:20:10
Size: 15.07 KB
Last Modified: 2021-10-10 15:22:17
Size: 1.04 MB
Description
تاریخ ادب کی یہ دوسری جلد اٹھارویں صدی کے اردو ادب کا احاطہ کرتی ہے۔ جس طرح سے ہم جدید ادب کو اس کی سیاسی،سماجی ، تہذیبی،تاریخی ااور لسانی نقطہ نظر سے پڑھتے ہیں اسی طرح سے ہمیں قدیم ادب کی سیاسی ،سماجی ،اقتصادی و لسانی حیثیت سے مطالعہ کرنا ہے تاکہ ہم ادب کو اس کے صحیح پس نظر میں سمجھ سکیں۔ اور اس کی صحیح اہمیت کو جان سکیں۔ جمیل جالبی سے پہلے اس موضوع پر جتنی بھی ادبی تاریخیں لکھی گئی ہیں ان میں ہر ایک نے کسی نہ کسی اکائی کو سامنے رکھ کر کام کیا ہے۔مگر جمیل جالبی نے ان سب کو ایک ہی نظر سے دیکھا اور برتا ہے ان کے نزدیک دہلی اور دکنی ادب میں کوئی فرق نہیں بلکہ ہر جگہ کا ادب اپنے یہاں حالات کو دیکھتے ہوئے پیدا ہوا ہے۔ جمیل جالبی کی یہ کوشش اور نیا طرز تحریر بہت کارگر ثابت ہوا ور انہوں نے اسی طرز پر اپنی بقیہ جلدیں بھی پوری کیں ۔ جو یقینا اردو ادب کے طالب علم کے لئے ایک اہم ماخذ اور سرمایہ ہے۔