Tazkira Gulshan e Hind
Author: Mirza Ali Lutf
Added by: services
Added Date: 2020-07-08
Language: urd
Subjects: Tazkira
Collections: ibteda, additional collections
Pages Count: 225
PDF Count: 1
Total Size: 80.91 MB
PDF Size: 3.62 MB
Extensions: pdf, gz, torrent, zip
Year: 1986
Contributor: Nazim Shaikh
License: CC0 1.0 Universal
Downloads: 354
Views: 404
Total Files: 12
Media Type: texts
Total Files: 5
Description
میرزا علی متخلص بہ لطف نے بعہد مارکوئس آوف ویلزلی گورنر جنرل ہند، اردو کے مشہور سرپرست مسٹر جان گلگرسٹ کی فرمائش سے علی ابراہیم خاں کے فارسی تذکرۂ گلزار ابراہیم سے مع اضافوں کے اردو زبان میں جو آج سے ایک سو پانچ برس پیشتر کی سادہ اردو نثر کا ایک عمدہ نمونہ ہے 1801ء میں تصنیف کیا، اور 1906ء میں شمسالعلماء مولوی شبلی کی تصحیح و تحشیہ اور مولوی عبدالحق صاحب بی. اے. کے ایک عالمانہ مقدمہ کے ساتھ، اردو زبان کی خدمت کے لئے عبداللہ خاں نے حیدرآباد دکن سے شائع کیا اور دارالاشاعت پنجاب کے رفاہ عام اسٹیم پریس لاہور میں چھپا۔ یہ اردو زبان میں پہلا تذکرہ ہے جو تفصیل کے ساتھ لکھا گیا۔ لطف یہ ہے کہ اردو میں اسی نام سے ایک اور تذکرہ حیدر بخش حیدری نے بھی تحریر کیا ہے لیکن وہ مختصر اور غیر معلوماتی ہے۔