Tazkarat un Nisay Nadari
Author: Durga Parshad Nadir
Added by: services
Added Date: 2020-07-08
Language: urd
Subjects: Tazkira
Collections: ibteda, additional collections
Pages Count: 437
PDF Count: 1
Total Size: 149.13 MB
PDF Size: 7.25 MB
Extensions: pdf, gz, torrent, zip
Downloads: 220
Views: 270
Total Files: 12
Media Type: texts
Total Files: 5
Last Modified: 2022-07-07 10:12:44
Size: 8.72 KB
Description
انیسویں صدی میں شاعرات کے تذکروں میں درگاپرشاد نادر کے تذکرے کوسب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ نادر نے پہلی بار فارسی اور اردو شاعرات کےعلیحدہ تذکرےترتیب دیے ۔ اس معاملے میں معاملے میں نادر کی اولیت مسلم ہے۔ اس سے قبل بہارستان ناز شایع ہوا تھا جو اردو فارسی شاعرات کا ملا جلا تذکرہ ہے۔ تذکرۃ النساے نادری کئی معاصر شاعرات کے حالات و کلام کا واحد ماخذ ہے۔ نادر نے جن شاعرات کے حالات دیگر تذکروں سے اخذ کیے ہیں، ان میں بعض پر مزید تحقیق کر کے کہیں تو رد کیا ہے اور کہیں نتائج اخذ کر کے اضافے کیے ہیں۔