Wasokhat
Author: Agha Hasan Amanat
Added by: services
Added Date: 2020-08-05
Language: urd
Subjects: Poetry
Collections: ibteda, additional collections
Pages Count: 163
PDF Count: 1
Total Size: 52.28 MB
PDF Size: 2.65 MB
Extensions: pdf, gz, torrent, zip
Year: 1964
Contributor: Mubashar Hussain
License: CC0 1.0 Universal
Downloads: 147
Views: 197
Total Files: 12
Media Type: texts
Total Files: 5
Description
فارسی میں واسوختن کے معنی بیزار ہونا کے ہیں۔ اصلاحاً معشوق سے بیزار ہونا۔اصل میں اس لفظ کے دو جز ہیں وا+سوخت۔ وا کے معنی پھر یا دوبارہ کے لیے جا سکتے ہیں اور سوخت کے معنی جلنے کےہو سکتے ہیں۔ یہ سوختن کا ماضی مطلق اور حاصل مصدر ہے جس کے معنی جلن یا جلنے کےہیں۔واسوخت اردو شاعری کی وہ صنف ہے جس میں عاشق معشوق کو اس کی بے پروائی ، ہرجائی پن یا بے وفائی پر جلی کٹی سناتا ہے اور غم وغصہ کے عالم میں یا اسے ٹھکرا کر کسی اور معشوق سے محبت کی دھمکی دیتا ہے۔ اس پرمعشوق اول اسکی خوشامد کرکے اسے راضی کر لیتاہے۔ شعرائے واسوخت اسی عاشقانہ چھیڑ چھاڑ کے مضامین کو گھما پھرا کر اپنے واسوختوں میں پیش کرتے نظر آتے ہیں جن کے اظہار کے لیے ظاہر ہے کہ انھیں ایک طرح کی مصنوعی فضا تیار کرنا پڑتی ہے۔