Zabur e Ajam
Author: Muhammad Iqbal
Added by: services
Added Date: 2020-11-08
Language: urd
Subjects: Iqbaliyat; Poetry
Collections: ibteda, additional collections
Pages Count: 266
PDF Count: 1
Total Size: 81.16 MB
PDF Size: 4.25 MB
Extensions: pdf, gz, torrent, zip
Year: 1959
Contributor: Nida Mirza
License: CC0 1.0 Universal
Downloads: 1.31K
Views: 51.31
Total Files: 12
Media Type: texts
Total Files: 5
Description
اقبال کا شمار بیسویں صدی کے ممتاز شاعر، مصنف، ماہر قانون اور فلسفی کے طور پر ہوتا ہے۔اقبال اردو اور فارسی دونوں زبانوں میں شاعری کرتے تھے۔انہوں نے اردو غزل کو زلف و رخسار سے نکال کر نئے موضوعات سے آشنا کروایا اور اردو نظم کے ارتقا میں اہم رول ادا کیا۔ اقبال کی شاعری کائنات کی اٹل سچائیوں کا اعتراف ہے جس میں تعمیر حیات کا پہلو سب سے نمایاں ہے۔ اقبال نے اپنی شاعری سے سوئے ہوئے ذہنوں اور انسان کو بیدار کرنے کا کام کیا اور خودی کا تصور دیا جس سے انسان خود کو پہچان سکے ۔ مذکورہ کتاب زبورِعجم علامہ اقبال کا فارسی شعری مجموعہ ہے۔ یہ کتاب 1927ء میں شائع ہوئی۔ زبورِ عجم میں مثنوی گلستان راز جدید اور بندگی نامہ شامل ہیں۔ اس کتاب کو علامہ اقبال نے چار حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ پہلے دو حصوں میں غزلیں شامل ہیں اور آخری دو حصوں میں نظمیں شامل ہیں۔