[PDF] Javid Nama - Muhammad Iqbal . - eBookmela

Javid Nama – Muhammad Iqbal .

Javid Nama – Muhammad Iqbal .
Likes0
Telegram icon Share on Telegram

Javid Nama

User Rating: Be the first one!

Author: Muhammad Iqbal

Added by: services

Added Date: 2020-11-08

Language: per

Subjects: Iqbaliyat; Poetry

Collections: ibteda, additional collections

PDF Count: 1

Total Size: 95.67 MB

PDF Size: 5.3 MB

Extensions: pdf, gz, zip, torrent

Year: 1870

Contributor: Nida Mirza

Archive Url

License: CC0 1.0 Universal

Downloads: 2.51K

Views: 52.51

Total Files: 12

Media Type: texts

PDF With Zip
Javid Nama – Muhammad Iqbal .

April 29, 2021

Download PDF

5.3 MB 1PDF Files

Zip Big Size
Javid Nama – Muhammad Iqbal .

April 29, 2021

Download Zip

95.67 MB 12Files

Total Files: 5

PDF
javidnama.pdf
javidnama pdf

Last Modified: 2020-11-08 12:12:35

Download

Size: 5.30 MB

GZ
javidnama_abbyy.gz
javidnama abbyy gz

Last Modified: 2020-11-08 11:59:26

Download

Size: 121 bytes

ZIP
javidnama_images.zip
javidnama images zip

Last Modified: 2020-11-08 11:43:57

Download

Size: 51.38 MB

ZIP
javidnama_jp2.zip
javidnama jp2 zip

Last Modified: 2020-11-08 11:59:23

Download

Size: 38.89 MB

TORRENT
javidnamaaziqbal_archive.torrent
javidnamaaziqbal archive torrent

Last Modified: 2022-07-06 19:58:15

Download

Size: 6.53 KB

Description

جاوید نامہ علامہ اقبال کی فارسی زبان میں ایک شاہ کار کتاب ہے ۔ اس کے بارے میں علامہ اقبال نے خود فرمایا کہ یہ کتاب مکمل کرکے مجھے یوں لگا جیسے میں نچڑ کر رہ گیا ہوں۔ یہ کتاب مثنوی کی شکل میں لکھی گئی ہے، اور تقریباً 2,000 اشعار پر مشتمل ہے اور یہ سب سے پہلے 1932 میں شائع ہوئی۔ یہ کتاب دراصل علامہ اقبالؒ کا خیالی سفرنامہ ہے جس میں ان کے راہبر مولانا روم انہیں مختلف سیاروں کی سیر کرواتے ہیں جہاں علامہ اقبال تاریخ کی کئی نامور ہستیوں کی ارواح سے ملاقات کرتے ہیں۔ اس مثنوی میں قسم قسم کے علمی و فکری، دینی و سیاسی اور اجتماعی حقائق کو پیش کیا گیا ہیں۔ اقبال نے اپنی اس کتاب کو دانتے کی کتاب ڈیوائن کامیڈی کے طرز پر ایشیا کی ڈیوائن کامیڈی کہا ہے۔ کتاب کا آغاز مناجات سے ہوتا ہے مگر اصل مطالب تب آتے ہیں جب شاعر شام کے وقت دریا کنارے مولانا روم کے بعض اشعار پڑھ رہا ہوتا ہے کہ مولانا رومی کی روح وہاں حاضر ہوجاتی ہے۔ شاعر رومی کی روح سے چند سوال کرتا ہے جس کا جواب رومی کی روح دیتی ہے پھر رومی اور شاعر کی روح فضا کا سفر کرتی ہے راستے میں وہ ستاروں کا نغمہ سنتے ہیں جو ان کو خوش آمدید کہتا ہے۔ چاند پر رومی اور شاعر توقف کرتے ہیں۔ فلک قمر پر ان کی ملاقات ایک جہاں دوست سے ہوئی ہے جہاں دوست دراصل ایک قدیم ہندو رشی و شوامتر ہے۔ وشوامتر علامہ اقبال سے چند سوالات کرتا ہے جس کا وہ جواب دیتے ہیں۔۔۔ پھر وہ ایک فلک پر ابن حلاج، غالب اور قرۃ العین کی روحوں سے ملتے ہیں مرزا غالب سے ادبی اور مذہبی سوالات پوچھے جاتے ہیں، اسی طرح اقبال اور رومی مختلف آسمانوں کی سیر کرتے ہیں، جہاں مختلف لوگوں سے ملاقاتیں ہوتی ہیں۔ آخری حصے میں کتاب کا شاعر اپنے بیٹے سے خطاب کرتا ہے جو دراصل آنے والی نسل سے ایک خطاب ہے۔اس طرح یہ افلاکی ڈرامہ بڑے دلچسپ انداز میں ختم ہوتا ہے۔

You May Also Like

We will be happy to hear your thoughts

Leave a reply

eBookmela
Logo
Register New Account